ننكانہ صاحب مكان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق7افرادزخمی

شوکت علی کا ایک سال کا بیٹا امجد اور8 سال کا عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئےجبكہ تيسرا 4سال کابيٹافيصل شديد زخمی ہوگيا


INP March 11, 2013
شوکت علی کا ایک سال کا بیٹا امجد اور8 سال کا عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئےجبكہ تيسرا 4سال کابيٹافيصل شديد زخمی ہوگيا فوٹو : فائل

مكان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوگئے۔

ننكانہ صاحب كے نواحی گاؤں نبی پور پيراں ميں محنت كش شوكت علی كے كچے گھر كی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب كر 2 بھائی جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے ، شوكت علی كے اہل خانہ کے 8 افراد گھر كے ايک كمرے ميں سوئے ہوئے تھے كہ اچانک مكان كی چھت گر نے اس کا ایک سال کا بیٹا امجد اور8 سال کا عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبكہ تيسرا 4سال کا بيٹا فيصل شديد زخمی ہو گيا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ گھر کے دیگرافراد کو معمولی زخم آئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں