تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی پاکستان میں انتخابات نہیں چاہتیں رحمان ملک
شہبازشریف ذاتی مفاد چھوڑ کر لشکر جھنگوی کے خلاف کارروائی کریں، رحمان ملک
لاہور:
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحریک طالبان اورلشکرجھنگوی پاکستان میں انتخابات نہیں چاہتیں لیکن پنجاب حکومت لشکر جھنگوی کے کارروائی سے گریز کررہی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیمیں کراچی میں امن نہیں چاہتیں، فاٹا،رحیم یارخان اورمیرانشاہ پنجابی طالبان کےگڑھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت مطلوب دہشت گرد پاکستان کے حوالے کرے۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ تاریخ میں بیڈگورننس کاسب سےبڑاثبوت بادامی باغ کاواقعہ ہے، پنجاب حکومت لشکرجھنگوی کےخلاف کارروائی سےگریزکررہی ہے۔ شہبازشریف ذاتی مفاد چھوڑ کر لشکر جھنگوی کے خلاف کارروائی کریں۔