سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ قیمت 53ہزار 900 اور دس گرام 46 ہزار 200روپے ہوگئی۔


Business Reporter December 05, 2017
فی تولہ قیمت 53ہزار 900 اور دس گرام 46 ہزار 200روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

پاکستان میں سونے کی تولہ قیمت 54ہزار روپے سے نیچے آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کم ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 85روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ قیمت 53ہزار 900 اور دس گرام 46 ہزار 200روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کمی سے 790 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8 روپے 57 پیسے گھٹ کر 677روپے 14پیسے ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |