ریویوز ضائع کرنے پر شائقین اسٹیون اسمتھ کا مذاق اڑانے لگے

فیلڈنگ کے دوران اسٹینڈز سے آسٹریلوی کپتان کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا رہا۔


Sports Desk December 06, 2017
فیلڈنگ کے دوران اسٹینڈز سے آسٹریلوی کپتان کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا رہا۔۔ فوٹو : فائل

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان اساسمتھ کو انگلش شائقین کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو انگلش شائقین پر مشتمل بارمی آرمی کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ فیلڈنگ کے دوران اسٹینڈز سے ان کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا رہا، خاص طور پر ان کی جانب سے لیے جانے والے ریویو ضائع ہونے پر خوب فقرے کسے گئے۔

واضح رہے کہ اسٹیون اسمتھ نے میچ کے دوران 3 بالز پر اپنی ٹیم کے دونوں ریویوز ضائع کردیے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں