کابینہ میں سیاہ فاموں کو نامزد کریں اوباما کو نمائندہ تنظیم کی سربراہ کا خط

صدراوباما اپنی دوسری میعاد کے لیے کابینہ کی تشکیل میں افریقی امریکیوں کو نامزد کرنے میں ناکام رہے ہیں۔


AFP March 13, 2013
ڈیموکریٹک رکن کانگریس مرسیافج نے امریکا کے پہلے سیاہ فام صدراوباما کے نام خط لکھا، وٹو : فائل

امریکی صدراوباما سے کانگریس کے سیاہ فام ارکان نے ہم رنگ افراد کی نمائندگی کے فقدان کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدراوباما اپنی دوسری میعاد کے لیے کابینہ کی تشکیل میں افریقی امریکیوں کو نامزد کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

نمائندہ تنظیم دی کانگریشنل بلیک کاکس کی سربراہ، اوہائیو سے ڈیموکریٹک رکن کانگریس مرسیافج نے امریکا کے پہلے سیاہ فام صدراوباما کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ اب جبکہ آپ تمام اہم عہدوں پر مشیروں کا تقرر کررہے ہیں، ہم آپ کو ہر برادری کی نمائندگی کی اہمیت کا احساس دلاکر یہ یقین دہانی حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ حکومت میں سب کی مساوی نمائندگی ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |