امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے پرویز مشرف

لشکر طیبہ دہشت گرد تنظیم نہیں، چھوٹی قوتوں سے بڑا اتحاد قائم کریں گے، اجلاس میں خطاب

لشکر طیبہ دہشت گرد تنظیم نہیں، چھوٹی قوتوں سے بڑا اتحاد قائم کریں گے، اجلاس میں خطاب فوٹو: فائل

آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے۔


پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فلسطین کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر فیصلہ واپس لینے کیلیے دباؤ ڈالے۔

دوسری جانب جمعرات کو دبئی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس میں پارٹی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس پر پرویز مشرف نے اطمینان کا اظہار کیا اورسیکریٹری جنرل کی کاوشوں کو بے حد سراہا تاہم اس موقع پر ڈاکٹرامجد نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ آنے والے دنوں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بڑے جلسے منعقد کرے گی۔
Load Next Story