ارجنٹائن کے سابق فوجی حکمران کو انسانیت کیخلاف جرائم پر عمر قید

سابق فوجی حکمران کو 80 کی دہائی میں انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہونے کے مقدمے میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔


Monitoring Desk March 14, 2013
سابق فوجی حکمران کو 80 کی دہائی میں انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہونے کے مقدمے میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔ فوٹو : فائل

ارجنٹائن کی عدالت نے سابق فوجی حکمران کو انسانیت کیخلاف جرائم میں عمر قید کی سزا سنا دی۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے ایک ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارجنٹائن کے سابق فوجی حکمران ریانالڈو بگنونی کو 80 کی دہائی میں انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہونے کے مقدمے میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں