طارق مگسی کی بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکی حیثیت بحال کرنیکاحکم
نوابزا دہ طا رق مگسی کو بلوچستان اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر کی حیثیت سے بحال کر نیکاحکم جاری کیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے نوابزادہ طارق مگسی کوبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے بحال کرنیکا حکم دے دیا ۔
یہ حکم نوابزادہ طارق مگسی کی درخواست پر بلوچستان ہا ئی کورٹ کے سینیئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں ہائیکور ٹ 2 رکنی بینچ نے سنایا ۔نوابزادہ طارق مگسی کا اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے نوٹیفکیشن سابق اسپیکر اسلم بھوتانی نے جاری کیا تھا
جسے موجودہ اسپیکر مطیع اللہ آغا نے چارج سنبھالنے کے بعد منسوخ کردیا تھا مطیع اللہ آغا کے فیصلے کو نوابزادہ طارق مگسی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جس پر فیصلہ سناتے ہو ئے گزشتہ روز ہا ئی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ سناتے ہو ئے نوابزا دہ طا رق مگسی کو بلوچستان اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر کی حیثیت سے بحال کر نیکاحکم جاری کیا۔