الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹریاں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں رپورٹ

دونوں ضمنی انتخابات میں کچھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹریاں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں، رپورٹ


تنویر محمود راجہ December 15, 2017
دونوں ضمنی انتخابات میں کچھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹریاں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

بائیومیٹرک اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں این اے 120 لاہور اور این اے 4 پشاور میں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں۔

الیکشن کمیشن نے این اے 120 لاہور اور این اے 4 پشاور بائیومیٹرک اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی کارکردگی رپورٹ بھجوا دی تاہم رپورٹ میں کہا گیا کہ ان ضمنی انتخابات میں کچھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹریاں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں