عوام کااصرارحج درخواستوں کی وصولی میں آج تک توسیع

سرکاری اسکیم کے تحت منتخب بینک آج بھی حج درخواستیں وصول کریں گے،وزارت مذہبی امور


Numainda Express March 15, 2013
سرکاری اسکیم کے تحت منتخب بینک آج بھی حج درخواستیں وصول کریں گے،وزارت مذہبی امور فوٹو فائل

وزارت مذہبی امور نے ملک کے بیشتر حصے میں خراب موسم اور نئے پاسپورٹ کے ٹوکن کے حصول سے متعلق مشکلات کو بھانپتے ہوئے حج درخواستوں کی وصولی کے کام درخواست تکنیکی وجوہات کی بنا پر بینک میں جمع نہیں ہو سکتی۔

اس لیے وزارت بینکوں کے ذریعے درخواست فارم وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کرے، وزارت نے عازمین حج کی اس درخواست کوقبول کرتے ہوئے ملک بھرکے تمام بینکوں کو 15 مارچ 2013ء تک حج درخواستوں کی وصولی سے متعلق احکامات جاری کردیے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |