سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 54 ہزار 500روپے ہوگئی۔


Business Desk December 17, 2017
سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 54 ہزار 500روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل

سونے کی مقامی قیمتوں میں 100 روپے تک کا اضافہ ہوا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1259 ڈالر فی اونس ہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتہ کو سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 54 ہزار 500روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام نرخ 86 روپے بڑھ کر 46 ہزار 714 روپے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔