حکومت کا ملک بھر میں کل تمام وفاقی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

کل کی چھٹی منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت کا آخری دن ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے، سلیم مانڈوی والا


ویب ڈیسک March 15, 2013
کل کی چھٹی منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت کا آخری دن ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے، سلیم مانڈوی والا فوٹو: راشد اجمیری

KARACHI/SUKKUR: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کل تمام وفاقی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والا نے اس حوالے سے کہا ہے کہ کل کی چھٹی منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت کا آخری دن ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے لہٰذا چھٹی منسوخ ہونے کے باعث کل تمام وفاقی ادارے کھلے رہیں گے تاکہ ضروری امور سرانجام دیئے جاسکیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں