بھتہ خوری کے دوبارہ سر اٹھانے پر چھوٹے تاجر خوف زدہ

قانون نافذ کرنے والے ادارے امن برقرار رکھنے اور تاجروں کو خوف وہراس سے بچانے کیلیے فوری ایکشن لیں، چیئرمین حکیم شاہ


Business Reporter December 20, 2017
قانون نافذ کرنے والے ادارے امن برقرار رکھنے اور تاجروں کو خوف وہراس سے بچانے کیلیے فوری ایکشن لیں، چیئرمین حکیم شاہ۔ فوٹو : فائل

چھوٹے تاجروں نے بھتہ خوروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کی نشاندہی کردی ہے۔

آل سٹی تاجراتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ نے ''ایکسپریس'' کو بتایا کہ ضلع جنوبی کی مارکیٹوں میں بھتہ خوروں کی جانب سے فون کالز کا سلسلہ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے جس سے تاجر برادری میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔ انہوں نے وفاقی وصوبائی وزیر داخلہ، گورنر سندھ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ امن برقرار رکھنے اور تاجروں کو خوف وہراس سے بچانے کیلیے فوری ایکشن لیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |