میکسیکوآتش بازی کے سامان سے لدے ٹرک میں دھماکا 13افراد ہلاک 154 زخمی

حکام کا کہنا ہے حادثے کی جگہ 200 سے زائد افراد موجود تھے جن میں سے 13 ہلاک اور 154 زخمی ہوگئے۔


ویب ڈیسک March 16, 2013
حکام کا کہنا ہے حادثے کی جگہ 200 سے زائد افراد موجود تھے جن میں سے 13 ہلاک اور 154 زخمی ہوگئے۔ فوٹو: رائٹرز

میکسیکو میں آتش بازی کے سامان سے لدے ٹرک میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 154 زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وسطی میکسیکو کے گاؤں میں مذہبی تہوار پر آتش بازی کا مظاہرہ جاری تھا، اس دوران آگ کا ایک شعلہ ٹرک میں بھرے آتش بازی کے سامان پر جا گرا جس کے باعث دھماکے شروع ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے حادثے کی جگہ 200 سے زائد افراد موجود تھے جن میں سے 13 ہلاک جب کہ 154 زخمی ہوگئے، امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں