چیف جسٹس پاکستان کا ملتان میں پرانی عدالتوں کو بحال کرنے کا حکم
پرانی عدالتیں 10 دن کے اندر بحال کی جائیں، چیف جسٹس پاکستان
BERLIN:
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملتان میں پرانی عدالتوں کو بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرانی عدالتیں 10 دن کے اندر بحال کی جائیں۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ملتان جوڈیشل کمپلیکس سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چیف جسٹس نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ خورشید انور رضوی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کھیتوں میں جاکر جوڈیشل کمپلیکس بنادیا، اتنی عجلت میں جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کرنے کی کیا ضرورت تھی جب کہ وکلا اپنے کلائنٹس کو کہاں بٹھائیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان نے ملتان میں پرانی عدالتوں کو بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرانی عدالتیں 10 دن کے اندر بحال کی جائیں جب کہ 3 ماہ میں نئے جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتیں فراہم کی جائیں۔