سونے کی قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر54 ہزار 550 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 46 ہزار 757 روپے ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 1 ڈالر کے اضافے سے1266 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
فی اونس سونے کی قیمت مزید 1 ڈالر کے اضافے سے1266 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر54 ہزار 550 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 46 ہزار 757 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرردوبدل 810 اور دس گرام 694.28 روپے پر برقرار جبکہ فی اونس1سینٹ گھٹ کر 17.18 ڈالر ہوگئی۔