مفتاح اسماعیل وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو واقتصادی امور تعینات
مفتاح اسماعیل کاعہدہ وفاقی وزیرکے برابر ہوگا، نوٹیفکیشن جاری۔
MILTON KEYNES, UNITED KINGDOM:
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقتصادی امور مفتاح اسماعیل کو مشیر وزیراعظم برائے ریونیو واقتصادی امورتعینات کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقتصادی امور مفتاح اسماعیل کو اب مشیر وزیراعظم برائے ریونیو واقتصادی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جب کہ ان کاعہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ نئی تعیناتی کے نتیجے میں مفتاح اسماعیل کا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقتصادی امور کا عہدہ ختم ہو جائیگا۔