2025 تک ملکی پیداوار میں 43فیصد تک کمی ہو جائے گی، تھرمل بجلی کے استعمال کے باعث 100ارب کا اضافی بوجھ خزانے پر پڑیگا۔