تلہار میں خسرہ تاحال بے قابومزید 2 بچے بیماری میں مبتلا

وارڈ نمبر5میں 2سالہ فضاء اور9ماہ کی بچی مہرالنساء وبا میں مبتلا ہوگئیں


Nama Nigar March 18, 2013
خسرہ کا مرض تاحال تلہار میں موجود ہے۔وارڈ نمبر5سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد یعقوب کھوسو کی 2سالہ بیٹی فضاء گزشتہ رات خسرے میں مبتلا ہوگئی۔ فوٹو: فائل

خسرے کے وبا پھر حکومت کی کوششوں کے باوجود کنٹرول نہ پایاجا سکا،2بچے خسرے میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق خسرہ کا مرض تاحال تلہار میں موجود ہے۔وارڈ نمبر5سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد یعقوب کھوسو کی 2سالہ بیٹی فضاء گزشتہ رات خسرے میں مبتلا ہوگئی۔

8

جبکہ اس ہی محلے کے غلام مصطفی کھوسو کی9ماہ کی بیٹی مہرالنساء بھی خسرے میں مبتلا ہوگئی جبکہ یعقوب کھوسو کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی بچی کی خسرے سے بچائو کی ویکسین کروائی تھی اس کے باوجود بھی بچی کو خسرہ ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں