پشاور جمرود بائی پاس کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

خوش قسمتی سی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔


ویب ڈیسک August 07, 2012
خوش قسمتی سی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فوٹو فائل

SAINT LUCIA: جمرود بائی پاس کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دھماکے میں نیٹو کنٹینر کوجزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں لے لیا ہے۔ تاکہ لوگوں کی حفاطت کو یقینی بنایا جاسکے۔

خوش قسمتی سی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں