امریکی ریاست انڈیانا میں نجی جیٹ طیارہ گر کر تباہ 2 افراد ہلاک

حکام کے مطابق طیارہ انجن میں خرابی کی وجہ سے گرا جب کہ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔

حکام کے مطابق طیارہ انجن میں خرابی کی وجہ سے گرا جب کہ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ فوٹو: رائٹرز

KARACHI:

امریکی ریاست انڈیانا میں نجی جیٹ طیارہ گرکرتباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق جیٹ طیارہ گرنے سے تین گھرمکمل طورپرتباہ ہو گئے جس سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے، حکام کے مطابق طیارہ انجن میں خرابی کی وجہ سے گرا جب کہ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔

Load Next Story