اختلاف مذہبی ہو یا سیاسی، تنظیمی، جماعتی، مسلکی یا مشربی، ہر جگہ ہماری زبان عدل اور اعتدال کی حدود کو پھاند جاتی ہے۔