لیجنڈ اداکار ششی کپورکی 75ویں سالگرہ منائی گئی

بلبیر راج پرتھوی کپور کے بیٹے نے کیرئیر کے دوران 116 ہندی فلموں میں کام کیا۔

بلبیر راج پرتھوی کپور کے بیٹے نے کیرئیر کے دوران 116 ہندی فلموں میں کام کیا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار ششی کپورکی 75ویں سالگرہ منائی گئی۔


ششی کپور جن کو بالی وڈ کا رابن ہڈ بھی کہا جاتا ہے 18 کو 75 برس کے ہو گئے۔ وہ بلبیر راج پرتھوی کپور کے بیٹے ہیں انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کی ابتداء 1940 کی دہائی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کی تھی۔ بحیثیت ہیرو انھوں نے پہلی فلم درہم پترا 1961 میں کی۔ ان کا فلمی کیرئیر 116 ہندی فلموں پر مشتمل ہے۔
Load Next Story