2017 قومی اسمبلی سے 56 بل منظور عمران خان مکمل غیرحاضر رہے
11 اجلاسوں کی 87دن کارروائی جاری رہی، محمود اچکزئی 49، خورشیدشاہ 39 بار آئے
LOS ANGELES:
سال 2017 کے دوران قومی اسمبلی کے 11 اجلاس منعقد ہوئے جن میں 56 بل منظور جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پوراسال ایک دن بھی اسمبلی اجلاس میں نہیں آئے۔
سال 2017 کے دوران قومی اسمبلی کے 11 اجلاس منعقد ہوئے اور ان میں وفاقی بجٹ اور مشترکہ اجلاس سمیت87دن ایوان کی کارروائی جاری رہی، اس دوران حلقہ بندیوں، لا اینڈ جسٹس کمیشن، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، انتخابات ایکٹ، حلقہ بندیوں سمیت56بل منظورجبکہ انتخابات بل، شام کی عدالتوں، پرائیویٹ پاور انفرااسٹرکچربورڈ، کمپنیز بل سمیت حکومت کی طرف سے 41 بل پیش کیے گئے۔
علاوہ ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پوراسال ایک دن بھی اسمبلی اجلاس میں نہیں آئے، محمود خان اچکزئی 49، خورشید شاہ39،فاروق ستار9، چوہدری پرویز الٰہی اور فضل الرحمن پانچ پانچ مرتبہ اجلاس میں شریک ہوئے۔