جاپا ن پاکستان کوانتخابی عمل میں مددکیلیے 20 کروڑ ڈالر دیگا

رقم عملے کی تربیت،انتخابی نتائج کے نظام کوبہتربنانے اوررائے دہندگان کی آگاہی پرخرچ ہوگی


INP March 19, 2013
فوٹو: فائل

لاہور: جاپا ن نے پاکستان کوانتخابی عمل میں مددکے لیے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ذریعے20کروڑڈالردینے کافیصلہ کیاہے۔

یہ رقم انتخابی عملے کی تربیت،انتخابی نتائج کے نظام کوبہتربنانے اوررائے دہندگان کی آگاہی پرخرچ ہوگی۔اس منصوبے کامقصدالیکشن کمیشن کی صلاحیت کو بڑھانا اور انتخابات میں عام لوگوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانا ہے۔ اس سلسلے میں دستاویزپر دستخط پیرکو کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |