سونے کی مقامی قیمتیں برقرار

فی تولہ سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے56 ہزار 200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت48 ہزار 171 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے56 ہزار 200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت48 ہزار 171 روپے پرمستحکم رہی ہے۔ فوٹو : فائل

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2018 کے پہلے دن پیر کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1304 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2018 کے پہلے دن پیر کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کے مستحکم رہیں جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آبادراولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے56 ہزار 200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت48 ہزار 171 روپے پرمستحکم رہی ہے، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 820 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت702.85 روپے پرمستحکم رہی ہے۔
Load Next Story