بالاکوٹ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

زخمی ہونے والے افراد کو بالاکوٹ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Numainda Express January 05, 2018
زخمی ہونے والے افراد کو بالاکوٹ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوٹو : فائل

منگ روڈ پر مسافر جیپ حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔

بالاکوٹ کے نواحی گاؤں جانے والی مسافر جیپ منگ روڈ پر حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بالاکوٹ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تاہم واقعے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے