ملالہ صحت یاببرمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا

برمنگھم:ملالہ یوسف زئی اپنے والد ضیاالدین کے ہمراہ ایجبسٹن گرلز ہائی اسکول جارہی ہے ۔


INP March 20, 2013
برمنگھم:ملالہ یوسف زئی اپنے والد ضیاالدین کے ہمراہ ایجبسٹن گرلز ہائی اسکول جارہی ہے ۔ فوٹو : ایکسپریس

KARACHI: سوات میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی ملالہ یوسف زئی نے صحت یاب ہونے کے بعدبرمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا۔

منگل کوبرطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے برمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا اوراسکول بھی جانا شروع کردیا،ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ میراپھر سے اسکول جانے کاخواب پورا ہوگیا۔ ملالہ کو سوات میں اکتوبر 2012 میں دہشتگردوں نے فائر نگ کرکے زخمی کردیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں