ملالہ صحت یاببرمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا
برمنگھم:ملالہ یوسف زئی اپنے والد ضیاالدین کے ہمراہ ایجبسٹن گرلز ہائی اسکول جارہی ہے ۔
KARACHI:
سوات میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی ملالہ یوسف زئی نے صحت یاب ہونے کے بعدبرمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا۔
منگل کوبرطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے برمنگھم کے ایجبسٹن ہائی اسکول میں داخلہ لے لیا اوراسکول بھی جانا شروع کردیا،ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ میراپھر سے اسکول جانے کاخواب پورا ہوگیا۔ ملالہ کو سوات میں اکتوبر 2012 میں دہشتگردوں نے فائر نگ کرکے زخمی کردیا تھا۔