انتخابی مبصرین کوقواعدکی پاسداری کرناہوگیدفترخارجہ

حکومت پاکستان آزاد اور منصفانہ انتخابات کیلیے پرعزم ہے،غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ

حکومت پاکستان آزاد اور منصفانہ انتخابات کیلیے پرعزم ہے،غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ فوٹو: فائل

پاکستان میں غیرملکی سفیروں کو انتخابی مبصرین سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ترجمان دفترخارجہ کہتے ہیں انتخابی مبصرین کوقواعدوضوابط کی پاسداری کرناہوگی۔غیرملکی سفیروںکیلیے بریفنگ کاانعقاد وزارت خارجہ میں کیاگیاجس میں وزارت داخلہ، اطلاعات اورالیکشن کمیشن کے حکام نے شرکت کی۔




ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بریفنگ میں سفیروں کو بتایا گیاکہ حکومت پاکستان آزاد،منصفانہ انتخابات کیلیے پرعزم ہے۔انتخابات کی مانیٹرنگ کرنے والے غیرملکی مبصرین کوخوش آمدید کہا جائے گاتاہم مبصرین کو قواعد و ضوابط کی پاسداری کرناہو گی۔
Load Next Story