رانا ثنا اللہ کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا خواجہ حمید الدین سیالوی

نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے اعمال اچھے نہیں ہیں، سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف


Numaindgan Express January 06, 2018
نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے اعمال اچھے نہیں ہیں، سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف فوٹو: فائل

سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی نے کہا کہ اس وقت تک لاہور میں رہیں گے جب تک صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ استعفیٰ نہیں دیتا۔

سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے اعمال اچھے نہیں ہیں، تحفظ ختم نبوت کیلیے 9 جنوری کو ملک بھر سے تمام مشائخ عظام علمائے کرام عقیدت مند مریدین داتا کی نگری لاہور ہر صورت پہنچیں اور اس وقت تک لاہور میں رہیں گے جب تک صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ استعفیٰ نہیں دیتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں