ممبئی بالی ووڈ کی نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی رنگا رنگ پروموشن تقریب
فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی کہانی رومانس اور کامیڈی پر مبنی ہے جسے 31 مئی کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا
بالی ووڈ کی نئی فلم "یہ جوانی ہے دیوانی" کے پروموشن کے لئے رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی۔
ممبئی میں فلم "یہ جوانی ہے دیوانی" کے پروموشن کے لئے منعقد کی جانے والی تقریب میں فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور اور دیپیکا پڈکون کے ساتھ ساتھ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر نے بھی شرکت کی ، فلم کی کہانی رومانس اور کامیڈی پر مبنی ہے جسے 31 مئی کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے رنبیر کپور اور دیپیکا اس سے پہلے 2008 میں فلم "بچنا اے حسینوں" میں پہلی بار ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئے تھے ، جن کی جوڑی کو کافی پسند کیا گیا تھا۔