جے سوریا بدستور بیساکھیوں کے محتاج

جلد ہی ان کی علاج کیلیے میلبورن روانگی متوقع ہے۔

جلد ہی ان کی علاج کیلیے میلبورن روانگی متوقع ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

سری لنکن ہارڈ ہٹر جے سوریا اب اپنے قدموں پر کھڑے نہیں ہو پا رہے۔

اپنے کیریئر میں دنیا بھر کے بولرز کیلیے خوف کی علامت بننے والے سری لنکن ہارڈ ہٹر جے سوریا اب اپنے قدموں پر کھڑے نہیں ہو پا رہے تاہم ان کے گھٹنے جواب دے گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بیساکھیوں کے بغیر چل پھر نہیں سکتے، جلد ہی ان کی علاج کیلیے میلبورن روانگی متوقع ہے۔


یاد رہے کہ 48 سالہ جے سوریا نے اپنے کیریئر کے دوران 13 ہزار ایک روزہ رنز اسکور کیے جبکہ سری لنکا کی 1996 میں ورلڈ کپ فتح میں بھی انھوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

 
Load Next Story