چین میں شدید ژالہ باری سے مکانوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

بعض اولوں کا سائز مرغی کے انڈے کے برابر تھا۔


ویب ڈیسک March 20, 2013
جنوب مغربی چین میں جاری ژالہ باری سے سیکڑوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعدد مکانوں کے شیشے ٹو ٹ گئے۔ فوٹو: ایکسپریس

چین میں شدید ژالہ باری کے دوران مرغی کےانڈے کےبرابر اولے پڑنےسے سیکڑوں گھروں اورگاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

جنوب مغربی چین میں جاری ژالہ باری سے سیکڑوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعدد مکانوں کے شیشے ٹو ٹ گئے۔ بارش اور ژالہ باری سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے اور بعض اولوں کا سائز مرغی کے انڈے کے برابر تھا۔ بارش کا یہ سلسلہ مزید کچھ دنوں تک جاری رہے گا اور مزید ژالہ باری کی توقع ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |