
شادی پلی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بیریجی موری پر ایک ٹرک روک کر دوران تلاشی ٹرک سے گٹکے سے بھرے 350 کارٹن، غیرملکی سگریٹ کے 228 کارٹن اورانڈین خشک گٹکے کے 17لاکھ سے زائد ساشے تحویل میں لے لیے۔
پولیس نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور عبدالحکیم ولد شادی خان اور عبداﷲ ولد عبدالصمد کو گرفتارکرکے ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔