بہت جلد شادی كی خوشخبری سناؤں گی كترینہ كیف
ایک بات پر یقین ركھتی ہوں كہ كسی كے لئے اپنی ذات كو گم نہیں كرنا چاہیئے، کترینہ کیف
نامور بالی وڈاداكارہ كترینہ كیف نے كہا ہے كہ وہ بہت جلد شادی كی خوشخبری سنائیں گی۔
بھارتی میڈیا كے مطابق كترینہ كیف سے حالیہ انٹرویو میں ان كی شادی بارے سوال كیا گیا جس پر كترینہ كا كہنا تھا كہ وہ بہت جلد شادی كی خوشخبری سنائیں گی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی
انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا كہ آپ شادی كے بعد بھی اداکاری جاری ركھیں گی جس پران كا كہنا تھا كہ جب میں شادی كروں گی اور میرے بچے ہو جائیں گے تو میری پہلی ترجیح میری فیملی ہو گی۔
تاہم دوسری جانب کترینہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک بات پر یقین ركھتی ہیں كہ كسی كے لئےبھی اپنی ذات كوگم نہیں كرنا چاہیئے۔