بینظیر کے قتل سے مشرف کا تعلق نہیں انٹر پول وارنٹ جاری کرنے سے معذرت

درخواست میں دیے گئے شواہدپرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے ناکافی ہیں، انٹرپول


Sana News March 21, 2013
درخواست میں دیے گئے شواہدپرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے ناکافی ہیں، انٹرپول فوٹو : فائل

انٹرپول کی قانونی ٹیم نے سابق صدرپرویزمشرف کے ریڈوارنٹ سے متعلق ایف آئی اے کے خط کاجواب دیدیا۔خط کے جواب میں انٹر پول نے ایک بارپھرسابق صدرپرویزمشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے معذرت کرلی۔

انٹرپول نے ایف آئی اے کی قانونی ٹیم کی جانب سے بھیجے گئے خط کاجواب دے دیاہے۔ترجمان انٹر پول کے مطابق خط کے متن سے بظاہرسابق صدرکی گرفتاری کامعاملہ سیاسی فیصلہ معلوم ہوتا ہے، درخواست میں دیے گئے شواہدپرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے ناکافی ہیں،بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کابراہ راست کوئی تعلق ثابت نہیں ہورہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |