لندن برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے 10ملبوسات 8لاکھ 62 ہزار پاؤنڈ میں نیلام

لیڈ ی ڈیانا کے ان شاہی ملبوسات کومقامی لوگوں کے علاوہ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد نے دیکھا۔


INP March 21, 2013
لیڈ ی ڈیانا کے ان شاہی ملبوسات کومقامی لوگوں کے علاوہ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد نے دیکھا۔ فوٹو : فائل

لندن میں آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے 10 ملبوسات کو 8 لاکھ 62 ہزار پائونڈ میں نیلام کردیاگیا۔

ان مبلوسات کو کیری ٹیلرنیلام گھر میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کیری ٹیلر نے بتایاکہ سب سے پہلے سیاہ لباس 2لاکھ 81 ہزار پائونڈ میں نیلام ہوا، جسے ایک انجان شخص نے فون کال کے ذریعے خریدا اور درخواست کی کہ اس کا نام خفیہ رکھا جائے، لیڈ ی ڈیانا کے ان شاہی ملبوسات کومقامی لوگوں کے علاوہ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد نے دیکھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |