تھرل کول فیلڈکیلیے بغیرکسٹمزڈیوٹی مشینری درآمدکرنیکی اجازت
آلات،گاڑیاں بھی شامل،فروخت نہیں ہوسکیں گی،ایف بی آرنے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے تھرل کول فیلڈکے لیے بغیرکسٹمزڈیوٹی کے مشینری وآلات،گاڑیاںاورسنگل وڈبل کیبن پک اپ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
ایف بی آرنے باضابطہ ایس آراوجاری کردیاجس کے تحت تھرکول فیلڈ کے لیے وہ مائننگ کمپنیاں اوران کے بااختیارآپریٹرز وکنٹریکٹرز بغیرکسٹمزڈیوٹی کے مشینری وآلات،گاڑیاں اورسنگل وڈبل کیبن پک اپ گاڑیاں درآمدکرسکیں گے۔
جن کے پاس پرمٹ، لائسنس اورمائننگ کی لیززہونگی اورانکے وفاقی وصوبائی حکومتوںسے معاہدے ہونگے،تھرل کول فیلڈکے لیے منگوائی جانے والی مشینری وآلات اورگاڑیاں فروخت نہیں کی جاسکیں گی اوراگرانھیں فروخت کرنا مقصودہوا تواس صورت میں مائننگ کمپنیوں اورانکے بااختیار آپریٹرز و کنٹریکٹرزکوایف بی آرسے پیشگی منظوری لیناہوگی اورفروخت کے لیے ان کی درآمدکے وقت کسٹمزڈیوٹی اورٹیکسوں کے واجبات اداکرناہونگے تاہم انھیںایف بی آر کی پیشگی منظوری سے دوسری مائننگ کمپنیوںکوٹرانسفرکیاجاسکے