ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ خاتون شہید

کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں پیر خانہ پھلنی میں آبادی کو نشانہ بنایا، 60سالہ حسن بی بی چل بسی۔


INP/صباح نیوز January 12, 2018
کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں پیر خانہ پھلنی میں آبادی کو نشانہ بنایا، 60سالہ حسن بی بی چل بسی۔ فوٹو: فائل

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئی۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں پیر خانہ پھلنی میں آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 60 سالہ حسن بی بی زوجہ فرزند علی کندھے پر گولی لگنے سے شہید ہو گئیں جب کہ پاک فوج نے دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا اور گنوں کو خاموش کرا دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں