کے ای ایس سی کی نجکاری کے معاہدے منسوخ کیے جائیں مزدور اتحاد
برطرف کیےگئےساڑھے7ہزارسےزائدمستقل ملازمین کوبحال کیاجائے،ادارےمیں ٹریڈیونین (سی بی اے ) کو تسلیم کیا جائے،مزدور اتحاد۔
کے ای ایس سی مزدور اتحاد کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ کہ 2005 میں کے ای ا یس سی کی نجکاری کا معاہدہ اور اس کے تسلسل میں2009 کا ترمیم شدہ معاہدہ یہ دونوں معاہدے غیر قانونی ہیں۔
لہٰذا انھیں فوری طور پر منسوخ کیاجائے، برطرف کیے گئے ساڑھے 7 ہزار سے زائد مستقل ملازمین کوبحال کیا جائے اور ادارے میں ٹریڈ یونین (سی بی اے ) کو تسلیم کیا جائے، یونین رہنماؤں پر قائم کیے گئے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات فور ی طورپر ختم کیے جائیں۔
مزدور اتحاد کے رہنماؤں محمد اخلاق خان، لطیف مغل اور دیگر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ اور اضافی بلنگ بھی ختم کی جائے۔