گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ کی عمارت کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم پکڑا گیا

خواجہ حسن نامی طالبعلم جو ایف اے کے سپلیمنٹری امتحان میں فیل ہوگیا تھا۔

خواجہ حسن نامی طالبعلم جو ایف اے کے سپلیمنٹری امتحان میں فیل ہوگیا تھا۔ فوٹو:فائل

گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ کی عمارت کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم پکڑا گیا۔

''مجھے فیل کیوں کیا'' گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ کی عمارت کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم پکڑا گیا۔ خواجہ حسن نامی طالبعلم جو ایف اے کے سپلیمنٹری امتحان میں فیل ہوگیا تھا نے ایجوکیشن بورڈ انتظامیہ کو ای میل بھیجی کہ بورڈ بچوں کا مستقبل تباہ کررہا ہے وہ بورڈ کی بلڈنگ بم سے اڑا دے گا اسے مذاق نہ سمجھا جائے۔


اس ای میل پر انتظامیہ نے طالبعلم کیخلاف قانونی کارروائی کیلیے پولیس کو درخواست دی جس پر سول لائن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

 
Load Next Story