پاكستان ون ڈے كركٹ میں كم ترین اسكور كی خفت اٹھانے سے بچ گیا
كپتان سرفراز كے ساتھ محمد عامراور رومان رئیس كی مزاحمت نے اسكور 74تک پہنچا كر ٹیم کو شرمندگی سے بچالیا
قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے كركٹ میں كم ترین اسكور كی خفت اٹھانے سے بچ گئی۔
نیوزی لینڈ كے خلاف ڈونیڈن میں كھیلے جانے والے میچ میں 15 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ جانے کے بعد خدشہ پیدا ہوگیا تھا كہ گرین شرٹس تاریخ كے كم ترین ٹوٹل كا منفی ریكارڈ اپنے كھاتے میں ڈال لیں گے لیكن كپتان سرفراز احمد كے ساتھ محمد عامراور رومان رئیس كی مزاحمت نے اسكور 74تک پہنچا كر اس شرمندگی سے بچالیا، یہ پاكستان كا تیسرا كم ترین ٹوٹل بھی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنزسے ہرا دیا
واضح رہے ڈونیڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے پانچ میچوں کی ون ڈے سیریزکے تیسرے میچ میں ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ ایک بارپھربری طرح ناکام ہوگئی اورپوری ٹیم 258 رنزکے تعاقب میں 74 رنزپرہی ڈھیرہوگئی۔