
لاہور کے علاقے مزنگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ دھرنے والے ایک بار پھر اکھٹے ہورہے ہیں لیکن دھرنے والے پہلے بھی ناکام ہوئے تھے اب بھی ہوں گے۔ آصف زرداری اور عمران خان اکھٹے نہیں ہوں گے تو پتہ کیسے چلے گا کہ سازشی کون ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نواز شریف کے خوف نے سب کو قادری کے کھونٹے سے باندھ دیا
ننھی زینب کے معاملے پر مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے زینب کا قاتل جلد سے جلد پکڑا جائے اور اسے عبرتناک سزا ملے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔