سونے کی قیمتوں میں کمی چاندی کے نرخ میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 57 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر49 ہزار 542 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1343ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1343ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور86 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 57 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر49 ہزار 542 روپے ہوگئی جبکہ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کے اضافے سے 860 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.57 روپے بڑھ کر 737.14 روپے ہوگئی۔