انڈر19وارم اپ میچانگلینڈ نے پاکستان کو5وکٹ سے ہرادیاسعدکی سنچری رائیگاں

انڈر19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو5 وکٹ سے ہرادیا۔

انڈر19وارم اپ میچ:انگلینڈ نے پاکستان کو5وکٹ سے ہرادیا،سعدکی سنچری رائیگاں، فوٹو فائل

انڈر19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو5 وکٹ سے ہرادیا، ناکام سائیڈ نے مقررہ 50 اوورز میں6 وکٹ پر281 کا مجموعہ ترتیب دیا، سعد علی100اورامام الحق79 کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔


جیمی اورٹن نے3 وکٹیں لیں، انگلش ٹیم نے بین فوکیس کے 133 اور اوپنر ڈینیئل بیل ڈرمونڈ کے91رنز کی بدولت ہدف 6 اوورز قبل5وکٹ پر پالیا، عثمان قادر نے2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، دیگر پریکٹس میچز میں بھارت، پاپوانیوگنی، افغانستان،ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، زمبابوے اور جنوبی افریقہ نے کامیابیاں حاصل کیں۔
Load Next Story