قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی 3 فروری کو دوبارہ طلب

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی 3 فروری کو دوبارہ طلب

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی 3 فروری کو دوبارہ طلب فوٹو:فائل

ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اگلی پیشی پر مفتی عبدالقوی کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔


ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عبدالرشید عابد کی عدالت میں جمعرات کو قندیل کے قتل میں ملوث اس کے بھائی وسیم اورکزن حق نواز کو پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مختصر سماعت کے بعد عدالت نے 3 فروری کو دوبارہ سماعت کا حکم دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی کو بھی 3 فروری کو پیش ہونے کیلیے نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
Load Next Story