معیاری فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں کاجل
پھل زیادہ کھاتی ہوں، روزانہ واک کرنے کی بھی عادت بنا رکھی ہے، اداکارہ
ISLAMABAD:
بالی وڈ اداکار کاجل نے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی معیاری فلم میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
معیاری فلم ملی تو نئی فلم میں نظر آئوں گی۔ ادکارہ کاجل نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ماضی کی طرح ابھی بھی اسکرپٹ پڑھ کر فلم میں کام کی حامی بھرتی ہیں اور وہ معیاری فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں جس میں ان کا کردار جاندار ہو اور فلم کی کہانی بھی اچھی ہو۔ اداکارہ نے کہا کہ غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے وہ فارغ رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے وزن میں کمی کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وہ روزانہ واک کرتی ہیں اور پھل زیادہ کھاتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ خود کو پہلے سے زیادہ فٹ اور پرکشش محسوس کررہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ معیاری کردار کی پیش کش ہونے پر وہ دوبارہ پردہ اسکرین پر مداحوں کو نظر آئیں گی۔