خاتون ایتھلیٹ کو زدوکوب کرنے پر جنوبی کورین کوچ معطل

کوچ ماضی میں اپنے انداز ٹریننگ کی وجہ سے کھلاڑیوں میں غیرمقبول ہیں۔


AFP January 20, 2018
کوچ ماضی میں اپنے انداز ٹریننگ کی وجہ سے کھلاڑیوں میں غیرمقبول ہیں۔ فوٹو : فائل

جنوبی کوریا کے کوچ کو اسٹار پلیئر شم سوک ہی کو زدوکوب کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا۔

ویمنز شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ کوچ کو اسٹار پلیئر شم سوک ہی کو زدوکوب کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا۔ مذکورہ کوچ ماضی میں اپنے انداز ٹریننگ کی وجہ سے کھلاڑیوں میں غیرمقبول ہیں اور کئی تنازعات کا حصہ بنتے رہے ہیں، وہ ایتھلیٹس سے بدتمیزی کرتے رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں