بھارتی وزارت قانون کا سنجے دت کی سزا معاف کرنیکی اپیل پر غور کا عندیہ

گورنر مہا راشٹراپنے خصوصی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنجے دت کی سزامعاف کرسکتے ہیں

فگورنر مہا راشٹراپنے خصوصی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنجے دت کی سزامعاف کرسکتے ہیں وٹو : فائل

بھارت کی وزارت قانون نے پریس کونسل آف انڈیاکی طرف سے بالی ووڈ اداکارسنجے دت کی سزامعاف کرنے سے متعلق دائرکی گئی اپیل پرغورکرنے کا عندیہ دیا ہے۔


پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بھارتی وزیرقانون اشونی کمارنے صحافیوں کوبتایاکہ گورنر مہا راشٹراپنے خصوصی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنجے دت کی سزامعاف کرسکتے ہیںتاہم انھوں نے اس معاملے پر اپنی رائے دینے سے گریز کیا۔

Recommended Stories

Load Next Story